🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
156. في العبد المأذون له في التجارة
وہ غلام جسے تجارت کی اجازت دے دی گئی ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21695 ترقیم الشثری: -- 22604
٢٢٦٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا الحسن (بن) (١) صاع (عن) (٢) الحسن (بن) (٣) عمرو عن فضيل عن إبراهيم قال: لا يباع العبد في الدين، وإن كان عليه مائة الف.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) في [ز]: (بن).
(٣) في [ز]: (عن) بدل (بن).

حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ غلام کو قرض میں فروخت نہیں کریں گے، اگرچہ اس پر ایک لاکھ قرض ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22604]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22604، ترقيم محمد عوامة 21695)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22604 in Urdu