🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
156. في العبد المأذون له في التجارة
وہ غلام جسے تجارت کی اجازت دے دی گئی ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21697 ترقیم الشثری: -- 22606
٢٢٦٠٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن الشيباني عن الشعبي عن شريح في الرجل ياذن لعبده ان يستدين قال: كان يرى ان يباع للغرماء.
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں اگر غلام کو آقا قرض لینے کی اجازت دے دے تو اس کے لئے جائز ہے کہ وہ قرض خواہوں کے لئے غلام کو فروخت کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22606]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22606، ترقيم محمد عوامة 21697)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22606 in Urdu