مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
159. في الشفعة لكون للغائب أم لا؟
غائب کے لئے شفعہ ہو سکتا ہے کہ نہیں؟
ترقیم عوامۃ: 21714 ترقیم الشثری: -- 22626
٢٢٦٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن (حسن) (١) بن صالح عن مطرف عن شريح في الدار تبتاع، (ولها) (٢) شفيع غائب او صغير، قال: الغائب احق بالشفعة حتى يرجع، والصغير حتى يكبر.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (حسين).
(٢) في [أ، ح، ط، هـ]: (وبها).
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر گھر فروخت ہو اور اس کا شفیع غائب ہو یا چھوٹا ہو تو غائب واپس آنے تک شفعہ کا زیادہ حق دار ہے اور چھوٹا بچہ بڑا ہونے تک حق دار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22626]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22626، ترقيم محمد عوامة 21714)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22626 in Urdu