مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
159. في الشفعة لكون للغائب أم لا؟
غائب کے لئے شفعہ ہو سکتا ہے کہ نہیں؟
ترقیم عوامۃ: 21715 ترقیم الشثری: -- 22627
٢٢٦٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (جرير) (١) عن مغيرة عن إبراهيم قال: ليس لغائب شفعة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ اور حضرت حارث فرماتے ہیں کہ غائب کے لئے شفعہ کا حق نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22627]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22627، ترقيم محمد عوامة 21715)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22627 in Urdu