🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
163. في الرجل يشتري الطعام تولية قبل أن يقبضه
کوئی شخص گندم پر قبضہ کرنے سے پہلے اس میں بیع تولیہ(بغیرنفع کی بیع) کرسکتا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21742 ترقیم الشثری: -- 22655
٢٢٦٥٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن سليمان بن بلال عن ربيعة عن سعيد بن المسيب رفعه قال: (لا) (١) باس بالتولية و (الشرك) (٢) قبل ان (يستوفي) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [أ، ح، ز، ط]: (يشرك)، وفي [هـ]: (الشركة).
(٣) في [جـ]: (يستوفاء).
(٤) مرسل؛ سعيد تابعي، أخرجه أبو داود في المراسيل (١٩٨)، وعبد الرزاق (١٤٢٥٧).

حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سپردگی سے قبل (قبضہ سے پہلے) بیع تولیہ اور شرکت کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22655]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22655، ترقيم محمد عوامة 21742)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22655 in Urdu