مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
164. قال: إذا (بعت) بيعا فلا (تبعه) حتى تقبضه
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ قبضہ کرنے سے قبل آگے بیع مت کرو
ترقیم عوامۃ: 21743 ترقیم الشثری: -- 22656
٢٢٦٥٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن عبد العزيز بن رفيع عن عطاء عن حزام بن حكيم قال: قال لي حكيم: ابتعت طعاما من طعام ⦗٤٦⦘ الصدقة فربحت فيه قبل ان اقبضه فاتيت النبي ﷺ فقال:" (لا تبعه) (١) حتى تقبضه" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح، ط]: (لا تبيعه).
(٢) حسن؛ حزام روى عنه جمع، وأثنى عليه عمر بن عبد العزيز، وذكره ابن حبان في الثقات، وقد توبع، أخرجه النسائي (٧/ ٢٨٦)، والطحاوي (٤/ ٣٨)، وابن حبان (٤٩٨٥)، والطبراني (٣١١٠)، وتقدم طرفه (٦/ ١٢٩).
حضرت حکیم فرماتے ہیں کہ میں نے قبضہ کرنے سے پہلے صدقات کی گندم میں سے کچھ گندم فروخت کی، مجھے اس میں نفع ہوا۔ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کے متعلق دریافت کیا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: قبضہ کرنے سے پہلے آگے بیع مت کیا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22656]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22656، ترقيم محمد عوامة 21743)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22656 in Urdu