مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
164. قال: إذا (بعت) بيعا فلا (تبعه) حتى تقبضه
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ قبضہ کرنے سے قبل آگے بیع مت کرو
ترقیم عوامۃ: 21751 ترقیم الشثری: -- 22664
٢٢٦٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن ابيه قال: سمعت إبراهيم سئل عن الرجل يبيع البيع قبل ان يقبضه، فقال: إنما كان ذلك في (الكيل) (١) والوزن.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (الكل).
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ کوئی شخص اگر بیع کرنے کے بعد قبضہ سے پہلے آگے فروخت کر دے تو کیسا ہے؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا یہ کیلی اور وزنی میں درست ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22664]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22664، ترقيم محمد عوامة 21751)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22664 in Urdu