مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
164. قال: إذا (بعت) بيعا فلا (تبعه) حتى تقبضه
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ قبضہ کرنے سے قبل آگے بیع مت کرو
ترقیم عوامۃ: 21752 ترقیم الشثری: -- 22665
٢٢٦٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن عمرو بن دينار عن طاوس عن ابن عباس قال: (الطعام) (١) الذي نهي عنه لا يباع حتى يقبض، واحسب كل شيء مثل الطعام (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (للطعام).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢١٣٥)، ومسلم (١٥٢٥).
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ طعام کے بارے میں منع کیا گیا ہے کہ اس پر قبضہ کرنے سے قبل اس کو آگے فروخت نہ کرو، اور میں یہ سمجھتا ہوں کہ ہر چیز کھانے کی طرح ہی ہے۔ (اس حکم میں)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22665]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22665، ترقيم محمد عوامة 21752)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22665 in Urdu