مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
166. في حريم (الآبار) كم يكون ذراعا
کنویں کی منڈیر(احاطہ) کتنا ذراع ہو؟
ترقیم عوامۃ: 21767 ترقیم الشثری: -- 22683
٢٢٦٨٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (معتمر) (١) عن عدي بن الفضيل قال: اتيت عمر بن عبد العزيز فاستحفرته بئرا قال: اكتب حريمها خمسين ذراعا وليس له (حق) (٢) مسلم ولا يضره، وابن السبيل (اولى) (٣) من يشرب.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (معمر).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [ط، هـ]: (أول).
حضرت عدی بن فضیل رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ کی خدمت میں حاضر ہوا، میں نے ان سے کنویں کی کھدوائی کی درخواست کی۔ انہوں نے فرمایا اس کا احاطہ پچاس ذراع لکھ لو، اور اس میں صرف مسلمان کا حق نہیں ہوگا، اور نہ ہی اس کو نقصان پہنچائے گا، اور مسافر اس سے پینے کا زیادہ حق دار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22683]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22683، ترقيم محمد عوامة 21767)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22683 in Urdu