مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
166. في حريم (الآبار) كم يكون ذراعا
کنویں کی منڈیر(احاطہ) کتنا ذراع ہو؟
ترقیم عوامۃ: 21768 ترقیم الشثری: -- 22684
٢٢٦٨٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن محمد بن إسحاق قال: سالت ابا بكر (بن) (١) محمد بن عمرو بن حزم عن الاعطان فقال: اما اهل الجاهلية فكانت خمسين ذراعا لناحيتها يكون بين البئرين مائة، فلما كان الإسلام راوا ان ⦗٥٣⦘ دون ذلك مجزئ، فجعل لكل (بئر) (٢) خمس وعشرون ذراعا لناحيتها خمسون ذراعا (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) في [أ، ط]: (بين).
(٣) منقطع؛ أبو بكر بن محمد بن عمرو بن حزم لا يروي عن الصحابة فضلًا عن أهل الجاهلية.
حضرت محمد بن اسحاق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوبکر بن محمد بن عمرو بن حزم رحمہ اللہ سے کنویں کے احاطہ کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا: زمانہ جاہلیت میں اس کے ارد گرد کے لئے پچاس ذراع ہوتا تھا، دو کنوؤں کے درمیان سو ہوتا تھا، جب اسلام کا دور آیا تو دیکھا گیا کہ اس سے کم بھی کافی ہوجاتا ہے، پھر ہر کنویں کے لئے پچیس ذراع بنایا گیا، اس کے ارد گرد کے لئے پچاس ذراع۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22684]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22684، ترقيم محمد عوامة 21768)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22684 in Urdu