🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
166. في حريم (الآبار) كم يكون ذراعا
کنویں کی منڈیر(احاطہ) کتنا ذراع ہو؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21770 ترقیم الشثری: -- 22686
٢٢٦٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري عن (عروة) (١) قال: حريم بئر البدئ (٢) (خمسة) (٣) وعشرون ذراعا، وحريم العادية خمسون ذراعا وحريم الزرع (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (سعيد بن المسيب).
(٢) أي الجديدة التي بدؤوا بحفرها، وفي [هـ]: (بئر البدء)، وفي [جـ، ز]: (البدو)، وفي [أ، ح]: (بئر البدو)، والعادية أي القديمة نسبة لقوم عاد.
(٣) في [ح]: (خمس).
(٤) في [هـ]: زيادة (ثلاثمائة ذراع).

حضرت عروہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جو کنواں دور اسلام میں کھودا جائے اس کا احاطہ پچیس ذراع ہوگا، اور پورے کھودے ہوئے کنویں کا پچاس ذراع اور کھیتی باڑی والے کنویں کا تین سو ذراع ہوگا۔ حضرت امام زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجھے خبر پہنچی ہے کہ چشمے والے کنویں کا چھ سو ذراع ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22686]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22686، ترقيم محمد عوامة 21770)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22686 in Urdu