🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
166. في حريم (الآبار) كم يكون ذراعا
کنویں کی منڈیر(احاطہ) کتنا ذراع ہو؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21769 ترقیم الشثری: -- 22685
٢٢٦٨٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن اشعث عن عامر قال: حريم البئر اربعون ذراعا كلها، ليس لاحد ان يدخل عليه في عطنه ولا مائه.
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کنویں کا احاطہ (منڈیر) سارا کا سارا چالیس ذراع کا ہوگا۔ کسی کو اس کی جگہ اور پانی پر قبضہ کرنے کی اجازت نہ ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22685]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22685، ترقيم محمد عوامة 21769)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22685 in Urdu