مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
168. في مال اليتيم يدفع مضاربة
یتیم کا مال مضاربۃ میں دینا
ترقیم عوامۃ: 21783 ترقیم الشثری: -- 22702
٢٢٧٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة ووكيع عن عبد الله بن حميد عن ابيه عن جده ان عمر بن الخطاب دفع (إليه مال) (١) يتيم مضاربة، فطلب فيه فاصاب، فقاسمه الفضل، ثم (تفرقا) (٢) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقطت من: [ز].
(٢) في [ط]: (تفر).
(٣) مجهول؛ لجهالة والد ابن حميد وجده.
حضرت حمید اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان کے پاس یتیم کا مال بطور مضاربت بھیجا۔ انہوں نے اس سے تجارت کی اور نفع کمایا، پھر انہوں نے منافع کو تقسیم فرمایا اور اس معاملے الگ الگ ہوگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22702]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22702، ترقيم محمد عوامة 21783)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22702 in Urdu