🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
22. (في أذان) الأعمى
نابینا کی اذان کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2265 ترقیم الشثری: -- 2271
٢٢٧١ - [حدثنا ابو اسامة عن هشام عن ابيه: ان ابن ام مكتوم كان يؤذن للنبي ﷺ وهو اعمى] (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط هذا الحديث في [أ].
(٢) مرسل، وقد ورد من حديث عائشة، أخرجه مسلم (٣٨١)، وابن حبان (٣٤٧٣).

حدثنا حدثنا ابو اسامة، عن هشام، عن ابيه، ان ابن ام مكتوم" كان يؤذن للنبي صلى الله عليه وسلم وهو اعمى"
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن ام مکتوم حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے اذان دیا کرتے تھے حالانکہ وہ نابینا تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2271]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2271، ترقيم محمد عوامة 2265)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2271 in Urdu