🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
169. في الأكل من مال اليتيم
یتیم کا مال کھاناجرمِ عظیم ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21795 ترقیم الشثری: -- 22714
٢٢٧١٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ابن ابي نجيح عن مجاهد في قوله: ﴿ومن كان غنيا فليستعفف ومن كان فقيرا فلياكل بالمعروف﴾: (يستسلف) (١) منه، (و) (٢) يتجر فيه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (يستلف).
(٢) سقط من: [أ، هـ].

حضرت مجاہد رحمہ اللہ اللہ تعالیٰ کے ارشاد { وَمَنْ کَانَ غَنِیًّا فَلْیَسْتَعْفِفْ وَمَنْ کَانَ فَقِیرًا فَلْیَأْکُلْ بِالْمَعْرُوفِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے ادھار لے کر اس مال کو تجارت میں لگا لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22714]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22714، ترقيم محمد عوامة 21795)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22714 in Urdu