🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
169. في الأكل من مال اليتيم
یتیم کا مال کھاناجرمِ عظیم ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21796 ترقیم الشثری: -- 22715
٢٢٧١٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن الشيباني عن عكرمة عن ابن عباس قال: الوصي (إذا) (١) (احتاج) (٢) وضع يده مع ايديهم، ولا (يكتسي) (٣) عمامة (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (إن).
(٢) في [جـ]: (أحاج).
(٣) في [س، ع، م]: (يلبس).
(٤) صحيح.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ اگر وصی محتاج ہوجائے تو اپنا ہاتھ ان کے ہاتھ کے ساتھ رکھ دے (یعنی یتیموں کے ساتھ کھائے) اور عمامہ نہ پہنے (یعنی سادگی اختیار کرے) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22715]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22715، ترقيم محمد عوامة 21796)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22715 in Urdu