مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
169. في الأكل من مال اليتيم
یتیم کا مال کھاناجرمِ عظیم ہے
ترقیم عوامۃ: 21799 ترقیم الشثری: -- 22720
٢٢٧٢٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن حصين عن محمد بن كعب قال: اتته امراة فسالته فقالت: إن بني وإخوة لهم من ابيهم (و) (١) هم ايتام في حجري، وكان لي مال (كنت) (٢) انفقه (عليهم) (٣) حتى ذهب ولهم مال، فما ترى؟ قال: ضعي يدك مع ايديهم وكلي بالمعروف.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [ح، ز]: (فكنت).
(٣) سقط من: [ز].
محمد بن کعب سے مروی ہے کہ ایک عورت آئی اور سوال کیا کہ میرے بیٹے اور ان کے بھائی جو ان کے والد کی طرف سے ہیں، یتیم ہیں اور میری کفالت میں ہیں، میرے پاس اپنا مال ہے، میں ان پر اپنا مال خرچ کرتی رہی، یہاں تک کہ وہ ختم ہوگیا، اب ان کا مال موجود ہے اس کے بارے میں آپ کیا فرماتے ہیں؟ آپ نے فرمایا: اپنے ہاتھ ان کے ہاتھوں کے ساتھ رکھو اور معروف طریقے سے کھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22720]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22720، ترقيم محمد عوامة 21799)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22720 in Urdu