🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
169. في الأكل من مال اليتيم
یتیم کا مال کھاناجرمِ عظیم ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21800 ترقیم الشثری: -- 22721
٢٢٧٢١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن عطاء (و) (١) عكرمة: ﴿ومن كان فقيرا فلياكل بالمعروف﴾ (قالا) (٢) : يضع يده (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (عن).
(٢) في [جـ]: (قال).
(٣) في [هـ]: زيادة (عليه).

حضرت عکرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے ارشاد { وَمَنْ کَانَ فَقِیرًا فَلْیَأْکُلْ بِالْمَعْرُوفِ } سے مراد یہ ہے کہ اپنے ہاتھ کو رکھ دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22721]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22721، ترقيم محمد عوامة 21800)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22721 in Urdu