🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
22. (في أذان) الأعمى
نابینا کی اذان کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2269 ترقیم الشثری: -- 2275
٢٢٧٥ - حدثنا محمد بن بشر قال: نا عبيد الله عن نافع عن ابن عمر قال: كان للنبي ﷺ مؤذنان: بلال، وابن ام مكتوم (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح، أخرجه مسلم (٣٨٠)، والحارث كما في المطالب (٢٢٧).
حدثنا حدثنا محمد بن بشر، قال: نا عبيد الله، عن نافع، عن ابن عمر ، قال:" كان للنبي صلى الله عليه وسلم مؤذنان بلال وابن ام مكتوم"
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دو مؤذن تھے ایک حضرت بلال اور دوسرے حضرت ابن ام مکتوم۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2275]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2275، ترقيم محمد عوامة 2269)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2275 in Urdu