🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
176. في المكاتب يموت ويترك دينا وبقية من مكاتبته
مکاتب اس حال میں فوت ہو جائے کہ اس کے ذمہ بدل کتابت بھی ہو اور اُس پر قرض بھی ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21850 ترقیم الشثری: -- 22775
٢٢٧٧٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن اشعث عن الشعبي والحكم انهما قالا: إذا كان على الرجل الدين وبقية من مكاتبته، (قالا) (١) : ينظر إلى ما حل عليه من نجومه وما كان لغرمائه فيقسم ذلك بالحصص.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (قال).
حضرت شعبی رحمہ اللہ اور حضرت حکم فرماتے ہیں کہ اگر غلام پر قرض بھی ہو اور بدل کتابت بھی باقی ہو تو قسطوں میں سے جو قسط واجب الاداء ہوئی ہو اس کو دیکھیں گے اور جو اس کے قرض خواہوں کے لئے تھا اس کے حصوں کے اعتبار سے تقسیم کردیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22775]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22775، ترقيم محمد عوامة 21850)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22775 in Urdu