🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
176. في المكاتب يموت ويترك دينا وبقية من مكاتبته
مکاتب اس حال میں فوت ہو جائے کہ اس کے ذمہ بدل کتابت بھی ہو اور اُس پر قرض بھی ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21851 ترقیم الشثری: -- 22776
٢٢٧٧٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع (ان) (١) حسن بن صالح وسفيان وابن ابي ليلى كانوا يقولون: إذا مات وعليه دين حل ما عليه، فيضرب المولى مع الغرماء بجميع المكاتبة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (عن).
حضرت حسن، حضرت سفیان اور حضرت ابن ابی لیلیٰ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر غلام فوت ہوجائے اور اس پر قرض باقی ہو پھر جو کچھ اس پر تھا وہ (فوراً) واجب الاداء ہوجائے گا، اور اس کے آقا کو تمام مال مکاتبت میں قرض خواہوں کے ساتھ ملائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22776]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22776، ترقيم محمد عوامة 21851)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22776 in Urdu