مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
178. في تلقي البيوع
خرید و فروخت کے معاملات میں "تلقي البيوع" (خرید و فروخت کو رسد کرنا یا اس کے لیے منتظر رہنا) کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 21859 ترقیم الشثری: -- 22784
٢٢٧٨٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن ابي عدي عن ابن عون عن محمد قال: نهى عن تلقي الجلب، فإن تلقى رجل (فاشتراه) (١) فصاحبه بالخيار إذا قدم المصر.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: (فاشترى).
حضرت محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ شہر سے باہر جا کر قافلہ والوں سے کم قیمت دے کر سامان خریدنے سے ہمیں منع کیا گیا ہے، پس اگر کوئی شخص اس ممانعت کے باوجود شہر سے باہر جا کر خرید لے تو جب اس سامان کا مالک شہر میں آجائے گا تو اس کو اختیار ہوگا۔ (اگر چاہے تو پہلی بیع فسخ کرسکتا ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22784]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22784، ترقيم محمد عوامة 21859)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22784 in Urdu