مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
178. في تلقي البيوع
خرید و فروخت کے معاملات میں "تلقي البيوع" (خرید و فروخت کو رسد کرنا یا اس کے لیے منتظر رہنا) کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 21860 ترقیم الشثری: -- 22785
٢٢٧٨٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مبارك عن التيمي عن ابي عثمان النهدي عن ابن مسعود عن النبي ﷺ انه نهى عن تلقي البيوع (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢١٤٩)، ومسلم (١٥١٨).
حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شہر سے باہر جا کر قافلہ والوں سے سامان کم قیمت میں خرید کر شہر میں لا کر زیادہ قیمت میں فروخت کرنے سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22785]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22785، ترقيم محمد عوامة 21860)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22785 in Urdu