مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
178. في تلقي البيوع
خرید و فروخت کے معاملات میں "تلقي البيوع" (خرید و فروخت کو رسد کرنا یا اس کے لیے منتظر رہنا) کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 21861 ترقیم الشثری: -- 22786
٢٢٧٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن محمد بن عمرو عن ابي سلمة عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"لا تلقوا الركبان للبيع" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ محمد بن عمرو صدوق، أخرجه أحمد (١٠٥١٦)، وأصله عند البخاري (٢١٥٠)، ومسلم (١٥١٥).
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم لوگ شہر سے باہر جا کر کم قیمت میں سامان خریدنے کے لئے قافلہ والوں سے ملاقات مت کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22786]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22786، ترقيم محمد عوامة 21861)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22786 in Urdu