🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
179. في المضاربة والعارية (والوديعة)
مضاربۃ، عاریۃ اور امانت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21872 ترقیم الشثری: -- 22798
٢٢٧٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة عن قتادة عن عبد الله بن الحارث عن علي قال: من قاسم الربح فلا ضمان عليه (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت علی رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں کہ جو منافع تقسیم کر دے اس پر ضمان نہیں ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22798]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22798، ترقيم محمد عوامة 21872)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22798 in Urdu