🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
179. في المضاربة والعارية (والوديعة)
مضاربۃ، عاریۃ اور امانت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21873 ترقیم الشثری: -- 22799
٢٢٧٩٩ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن منصور عن الحسن (٢) في مضارب دفع المال إلى غيره (قال: لا) (٣) ضمان عليه، هو امين] (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (هثيم).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [ز]: (فلا ضمان).
(٤) تكرر الخبر في: [ط].

حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مضارب مال اگر (مطلوبہ شخص کے علاوہ) کسی اور کو دے دے تو وہ ضامن ہوگا کیونکہ وہ امین ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22799]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22799، ترقيم محمد عوامة 21873)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22799 in Urdu