🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
181. في الرجل يدفع إلى الرجل (المال) مضاربة
کوئی شخص کسی کو مال مضاربت دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21892 ترقیم الشثری: -- 22819
٢٢٨١٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن اشعث عن الحسن انه سئل عن رجل دفع إلى رجل مالا مضاربة واشترط عليه بضاعة انه كرهه.
حضرت حسن رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ کسی شخص کو اس شرط پر مال مضاربت دینا کہ وہ سامان دے دے؟ آپ رحمہ اللہ نے اس کو ناپسند سمجھا۔ حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22819]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22819، ترقيم محمد عوامة 21892)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22819 in Urdu