مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
188. في الرجل يعتق العبد وله مال
کوئی شخص اپنا غلام آزاد کرے اُس (غلام) کے پاس اپنا مال بھی موجود ہوتو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 21936 ترقیم الشثری: -- 22868
٢٢٨٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن هشام الدستوائي عن ابي الزبير عن عبد الله بن ابي مليكة ان امراة من قوم عائشة اعتقت مملوكا، فسالت عائشة فقالت: إذا اعتقتيه ولم تشترطي ماله فماله له (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت عبد اللہ بن ابو ملیکۃ سے مروی ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (رض) عنھا کی قوم میں ایک خاتون نے غلام آزاد کیا اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا رضی اللہ عنہ سے اس کے مال کے متعلق دریافت کیا؟ آپنے فرمایا: اگر تو نے ان کو آزاد کرتے وقت مال کی شرط نہیں لگائی تو ان کا مال تیرے لئے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22868]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22868، ترقيم محمد عوامة 21936)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22868 in Urdu