🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
188. في الرجل يعتق العبد وله مال
کوئی شخص اپنا غلام آزاد کرے اُس (غلام) کے پاس اپنا مال بھی موجود ہوتو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21937 ترقیم الشثری: -- 22869
٢٢٨٦٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابي (العميس) (١) عن عمران بن عمير عن ابيه (ان) (٢) عبد الله اعتق غلاما له فقال: اما إن المال (مالي) (٣) ولكنه لك (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: (العميش)، وفي [هـ]: (العنبس).
(٢) في [أ، ح، هـ]: (عن).
(٣) في [ط، هـ]: (لي).
(٤) مجهول؛ لجهالة عمير والد عمران.

حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے ایک غلام آزاد کیا اور فرمایا: بیشک تیرا مال میرے لئے تھا، لیکن میں یہ تجھے عطا کرتا ہوں (یہ تیرے لئے ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22869]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22869، ترقيم محمد عوامة 21937)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22869 in Urdu