🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
188. في الرجل يعتق العبد وله مال
کوئی شخص اپنا غلام آزاد کرے اُس (غلام) کے پاس اپنا مال بھی موجود ہوتو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21939 ترقیم الشثری: -- 22871
٢٢٨٧١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن إسماعيل عن الشعبي قال: إذا اعتق العبد تبعه ماله.
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں جب غلام کو آزاد کیا جائے گا تو اس مال بھی اسی کو دے دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22871]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22871، ترقيم محمد عوامة 21939)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22871 in Urdu