مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
188. في الرجل يعتق العبد وله مال
کوئی شخص اپنا غلام آزاد کرے اُس (غلام) کے پاس اپنا مال بھی موجود ہوتو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 21938 ترقیم الشثری: -- 22870
٢٢٨٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن هشام عن ابن ⦗٩٦⦘ سيرين ان ابا ايوب دعا غلاما له فساله عن ماله (فاخبره) (١) فقال: انت ومالك (لك) (٢) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (وأخبره).
(٢) سقط من: [ط، هـ].
(٣) صحيح.
حضرت ابن سیرین سے مروی ہے کہ حضرت ایوب رضی اللہ عنہ نے اپنے غلام کو بلایا اور اس سے اس کے مال کے متعلق دریافت فرمایا؟ اس نے آپ کو بتایا تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا تو بھی آزاد ہے اور تیرا مال بھی تیرے لئے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22870]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22870، ترقيم محمد عوامة 21938)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22870 in Urdu