مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
198. في الرجل (يكون) تحته الأمة فتلد منه
کسی شخص کی زوجیت میں باندی ہو پھر وہ اُس سے بچہ جَنْ دے
ترقیم عوامۃ: 21991 ترقیم الشثری: -- 22931
٢٢٩٣١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد السلام بن (حرب) (١) عن مغيرة عن إبراهيم وعامر في الرجل يتزوج الامة فتلد منه ثم يشتريها، قالا: يبيعها ما لم تلد في ملكه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (خرث).
حضرت ابراہیم اور حضرت عامر رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ آدمی باندی سے نکاح کرے پھر اس سے اس کا بچہ ہوجائے پھر وہ اس کو خرید بھی لیتا ہے تو اس کا کیا حکم ہے؟ دونوں حضرات نے فرمایا: وہ اس کو فروخت کرسکتا ہے جب تک اس نے اس کی ملکیت میں بچہ نہ جنا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22931]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22931، ترقيم محمد عوامة 21991)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22931 in Urdu