🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

198. في الرجل (يكون) تحته الأمة فتلد منه
کسی شخص کی زوجیت میں باندی ہو پھر وہ اُس سے بچہ جَنْ دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21991 ترقیم الشثری: -- 22931
٢٢٩٣١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد السلام بن (حرب) (١) عن مغيرة عن إبراهيم وعامر في الرجل يتزوج الامة فتلد منه ثم يشتريها، قالا: يبيعها ما لم تلد في ملكه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (خرث).
حضرت ابراہیم اور حضرت عامر رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ آدمی باندی سے نکاح کرے پھر اس سے اس کا بچہ ہوجائے پھر وہ اس کو خرید بھی لیتا ہے تو اس کا کیا حکم ہے؟ دونوں حضرات نے فرمایا: وہ اس کو فروخت کرسکتا ہے جب تک اس نے اس کی ملکیت میں بچہ نہ جنا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22931]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22931، ترقيم محمد عوامة 21991)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21992 ترقیم الشثری: -- 22932
٢٢٩٣٢ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد السلام عن ليث عن طاوس قال: يبيعها] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [جـ، ز].
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ وہ اس کو خرید (بیچ) سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22932]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22932، ترقيم محمد عوامة 21992)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21993 ترقیم الشثری: -- 22933
٢٢٩٣٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد السلام عن سعيد عن قتادة عن الحسن قال: هي ام ولد.
حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ وہ اس کی ام ولد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22933]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22933، ترقيم محمد عوامة 21993)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21994 ترقیم الشثری: -- 22934
٢٢٩٣٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن حماد قال: لا يبيعها هي بمنزلة ام ولد.
حضرت حماد فرماتے ہیں اس کو نہ فروخت کرے وہ اس کی ام ولد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22934]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22934، ترقيم محمد عوامة 21994)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں