🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
204. ما جاء في بيع الخمر
شراب کی بیع کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22039 ترقیم الشثری: -- 22983
٢٢٩٨٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس ووكيع عن (طعمة بن عمرو عن عمر) (١) بن (بيان) (٢) التغلبي عن عروة بن المغيرة (بن) (٣) شعبة عن ابيه قال: قال رسول الله ﷺ:"من باع الخمر فليشقص الخنازير" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (عمرو).
(٢) في [ع]: (ذبيان).
(٣) في [ز، ط]: (عن).
(٤) مجهول؛ لجهالة عمر بن بيان، أخرجه أحمد (١٨٢١٤)، وأبو داود (٣٤٨٩)، والحميدي (٧٦٠)، والدارمي (٢١٠٢)، والطبراني ٢٠/ (٨٨٤)، والبيهقي (٦/ ١٢)، والمزي (١٣/ ٣٨٥).

حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شراب کی بیع کرے وہ ایسا ہے گویا کہ اس نے خنزیر کو ذبح کیا (کھانے کے لئے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22983]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22983، ترقيم محمد عوامة 22039)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22983 in Urdu