🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
204. ما جاء في بيع الخمر
شراب کی بیع کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22041 ترقیم الشثری: -- 22985
٢٢٩٨٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر قال: اخبرنا ابو (حيان) (١) عن ابي الفرات عن ابي داود قال: كنت تحت منبر حذيفة وهو بالمدائن، فحمد الله ⦗١٢٢⦘ واثنى عليه ثم قال: اما بعد (الا إن) (٢) بائع الخمر وشاربها في الإثم (سواء) (٣) ، الا ومقتني الخنازير وآكلها في الإثم سواء (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (حسان).
(٢) في [ز]: (فإن).
(٣) سقط من: [ط].
(٤) مجهول؛ لجهالة أبي داود مالك الأحمري.

حضرت ابو داؤد فرماتے ہیں کہ میں حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کے منبر کے قریب بیٹھا ہوا تھا آپ اس وقت مدائن میں تھے۔ آپ نے اللہ کی حمدو ثناء کی پھر فرمایا: اما بعد: لوگو! سن لو شراب کی تجارت کرنے والا اور شراب پینے والا دونوں گناہ میں برابر ہیں۔ اور خبردار خنزیر کو پالنے والا اور اس کا گوشت کھانے والا دونوں گناہ میں برابر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22985]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22985، ترقيم محمد عوامة 22041)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22985 in Urdu