🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
204. ما جاء في بيع الخمر
شراب کی بیع کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22048 ترقیم الشثری: -- 22992
٢٢٩٩٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن (جهيم) (١) قال: سال رجل عطاء قال: ورثت عرشا (٢) ، قال: بعه عنبا، قال: فإن لم اجد احدا يشتريه؟ قال: فبعه عصيرا، قال: فإن لم اجد احدا يشتريه؟ قال: فلا تبع الخمر، فإنه لا يحل بيع الخمر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز، ع]: (جهم).
(٢) جمع عريش، وهو شجر العنب مصفوفة على أعواد مرتفعة، وفي [ز]: (غرسًا).

حضرت عطاء رحمہ اللہ سے ایک شخص نے دریافت کیا کہ مجھے وراثت میں انگور کی بیل ملی ہے؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا اس کے انگور فروخت کرو، اس نے عرض کیا کہ اگر انگور کا خریدار نہ ملے؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا کہ پھر اس کا شیرا بنا کر فروخت کر دے، اس نے عرض کیا کہ اگر اس کا بھی خریدار نہ ملے؟ آپ نے فرمایا پھر شراب بنا کر فروخت مت کرنا کیونکہ شراب کی بیع جائز نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22992]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22992، ترقيم محمد عوامة 22048)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22992 in Urdu