🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
206. ما رخص فيه من اللقطة
لقطہ میں جو رخصت دی گئی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22077 ترقیم الشثری: -- 23021
٢٣٠٢١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سلمة بن وردان قال: سالت سالم بن عبد الله عن ضالة الإبل فقال: معها (سقاؤها وحذاؤها) (١) ، دعها إلا ان تعرف صاحبها فتدفعها إليه، قال: وسالته عن ضالة المغنم فقال: عرفها، فإن جاء صاحبها وإلا فهي لك او لاخيك او للذئب.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح]: (سقاها وحذاها)، وفي [ط]: (سقاها وخذاها).
حضرت سالم بن عبد اللہ سے گم شدہ اونٹ کے متعلق دریافت کیا گیا، آپ نے فرمایا کہ اس کے ساتھ سم اور مشک موجود ہیں (یعنی پانی کی بھی احتیاجی نہیں اور اپنے سموں سے وہ دور تک کا سفر بھی کرسکتی ہے)۔ لہٰذا تو اس کو چھوڑ دے۔ ہاں اگر اس کے مالک کا علم ہو تو اس کو دے دے۔ پھر راوی کہتے ہیں کہ میں نے گم شدہ بکری کے متعلق دریافت کیا؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا: اس کی تشہیر کرو۔ اگر مالک آجائے تو بہتر ہے وگرنہ یا تو وہ تیرے لئے ہے یا تیرے کسی بھائی کے لئے یا پھر بھیڑیے کے لئے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23021]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23021، ترقيم محمد عوامة 22077)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23021 in Urdu