مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
206. ما رخص فيه من اللقطة
لقطہ میں جو رخصت دی گئی ہے
ترقیم عوامۃ: 22078 ترقیم الشثری: -- 23022
٢٣٠٢٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا هشام بن سعد عن عمرو ابن شعيب عن ابيه عن جده ان رجلا سال النبي ﷺ عن ضالة المغنم فقال:"لك او لاخيك او للذئب"، وساله عن ضالة الإبل فقال:"ما تريد (إليها؟) (١) معها (سقاؤها وحذاؤها) (٢) ، تاكل المرعى وترد الماء" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [أ، ح، ط]: (سقاها وحذاها).
(٣) حسن؛ هشام وشعيب صدوقان، أخرجه أحمد (٦٦٨٣)، وأبو داود (١٧١٠)، وعبد الرزاق (٨٥٩٧)، والطحاوي ٤/ ١٣٥، والطبراني في الأوسط (٥٢٦)، والبيهقي ٤/ ١٥٢.
حضرت عمرو بن شعیب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے گم شدہ بکری کے متعلق سوال کیا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یا وہ تیرے لئے ہے یا تیرے بھائی کے لئے یا پھر بھیڑیے کے لئے ہے۔ اُس نے گم شدہ اونٹ کے متعلق دریافت کیا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تو اس سے کیا چاہتا ہے۔ اس کے ساتھ پانی کا مشکیزہ اور نعل موجود ہے۔ چراگاہ سے کھائے گا اور پانی پر جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23022]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23022، ترقيم محمد عوامة 22078)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23022 in Urdu