🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
210. من كرهه
جو حضرات حیوان میں بیع سلم کو ناپسند کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22119 ترقیم الشثری: -- 23064
٢٣٠٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) شعبة عن عمار صاحب السابري قال: سمعت سعيد بن جبير يسال عن السلم في الحيوان فنهى عنه، (فقلت) (٢) (له) (٣) : قد كنت باذربيجان (سنين او) (٤) سنتين نراهم يفعلونه ولا ننهاهم (٥) فقال سعيد: (انثر) (٦) (بزي) (٧) عند من لا يريده كان حذيفة بن ⦗١٤٤⦘ اليمان ينهى عنه (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) في [أ، ب، ط، هـ]: (فقال).
(٣) زائدة في: [جـ، ز].
(٤) سقط من: [أ، ح، هـ].
(٥) في [ط]: (ننها)، وفي [جـ]: (نهاهم).
(٦) في [أ]: (انثر)، وفي [جـ، ح، ط، ز]: (أنشر).
(٧) في [ط]: (بذي)، وفي [هـ]: (بذري).
(٨) منقطع؛ سعيد بن جبير لا يروي عن حذيفة، وعمار هو الدهني كما صرح به في ٨/ ٤١٠ برقم [٢٧٢٨٧] كتاب الأدب باب: من قال: لا يحدث بالحديث إلا عند من يريده.

حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے حیوان میں بیع سلم کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے اس سے منع فرمایا۔ سوال کرنے والے نے کہا کہ آپ جب دو سال ملک آزر بیجان میں تھے تو آپ حیوان میں بیع سلم ہوتے ہوئے دیکھتے تھے لیکن آپ اس سے منع کیوں نہیں کرتے تھے؟ حضرت سعید رحمہ اللہ نے فرمایا: کیا میں اپنی رائے ایسے لوگوں میں رکھوں جو اس کی قدر ہی نہیں کرتے؟ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ بن الیمان رضی اللہ عنہ اس سے منع فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23064]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23064، ترقيم محمد عوامة 22119)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23064 in Urdu