🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
210. من كرهه
جو حضرات حیوان میں بیع سلم کو ناپسند کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22120 ترقیم الشثری: -- 23065
٢٣٠٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا سهل بن يوسف عن حميد عن ابي نضرة قال: قلت لابن عمر: (إن) (١) امراءنا (ينهونا) (٢) عنه -يعني السلم- في الحيوان في الوصفاء قال: فاطع امراءك (٣) إن كانوا ينهون عنه، وامراؤهم يومئذ مثل الحكم الغفاري (٤) وعبد الرحمن بن سمرة (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط، هـ].
(٢) في [جـ]: (ينهانا)، وفي [ع]: (تنهانا).
(٣) في [ز]: (أمراءكم).
(٤) في [جـ]: زيادة (مثل).
(٥) صحيح.

حضرت ابو نضرہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا کہ ہمارے امراء ہمیں حیوان میں بیع سلم سے منع کرتے ہیں۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا پھر اگر تمہارے امراء اس سے منع کرتے ہیں تو ان کی اطاعت کرو اور اس وقت ان کے امراء حضرت حکم غفاری اور حضرت عبد الرحمن بن سمرۃ رحمہ اللہ جیسے حضرات تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23065]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23065، ترقيم محمد عوامة 22120)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23065 in Urdu