مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
211. في الرجل يهب الهبة فيريد أن يرجع فيها
کوئی شخص ہبہ دینے کے بعد واپس لینے کا ارادہ کرے
ترقیم عوامۃ: 22122 ترقیم الشثری: -- 23067
٢٣٠٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن معاوية (بن) (١) صالح عن ربيعة بن يزيد عن عبد الله بن عامر قال: كنت (جالسا) (٢) عند ⦗١٤٥⦘ فضالة (٣) ، فاتاه رجلان يختصمان (٤) في باز، فقال احدهما: وهبت له بازي رجاء ان يثيبني، واخذ بازي ولم يثبني، فقال له الآخر: وهب لي (بازه) (٥) ، ما سالته ولا تعرضت له، فقال فضالة (٦) : رد عليه (بازه) (٧) او اثبه (٨) ، فإنما (يرجع) (٩) في المواهب (النساء) (١٠) (وشرار) (١١) الاقوام (١٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عن).
(٢) سقط في: [ز].
(٣) في [هـ]: زيادة (بن عبيد).
(٤) في [هـ]: زيادة (إليه).
(٥) في [هـ]: (بازيه).
(٦) في [هـ]: زيادة (بن عبيد).
(٧) في [هـ]: (بازيه).
(٨) في [هـ]: زيادة (منه).
(٩) في [أ، ح، ط]: (ترجع).
(١٠) في [أ، ح]: (للنساء).
(١١) في [ز]: (أشرار).
(١٢) حسن؛ معاوية بن صالح صدوق.
حضرت عبد اللہ بن عامر فرماتے ہیں کہ میں حضرت فضالہ کے پاس بیٹھا ہوا تھا کہ دو آدمی ایک باز کے متعلق جھگڑتے ہوئے آئے، ان میں سے ایک نے کہا میں نے اس کو اس امید سے باز ہبہ کیا تھا کہ یہ مجھے عوض دے گا، اور اس نے باز لے لیا اور مجھے عوض نہ دیا، اور دوسرے نے کہا کہ اس نے ازخود باز ہبہ کیا ہے میں نے اس سے مانگا یا اصرار نہیں کیا۔ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا: اس کو باز واپس کردو یا اس کو عوض دو، بیشک ہبوں میں رجوع کرنے والے عورتیں اور بُرے لوگ ہوتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23067]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23067، ترقيم محمد عوامة 22122)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23067 in Urdu