🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
211. في الرجل يهب الهبة فيريد أن يرجع فيها
کوئی شخص ہبہ دینے کے بعد واپس لینے کا ارادہ کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22127 ترقیم الشثری: -- 23072
٢٣٠٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن هشام عن ابن سيرين عن شريح قال: من اعطى في صلة او قرابة او معروف او حق (فعطيته) (١) جائزة، والجانب (المستغزر) (٢) يثاب من (هبته) (٣) او ترد عليه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عطيته).
(٢) أي الطالب لأكثر من قيمة هديته، وفي [هـ]: (المستعذب)، وفي [ز]: (المستعدب)، وفي [ع]: (المستعرر).
(٣) في [أ]: (هبة).

حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جو صلہ رحمی، قرابت داری یا اچھے طریقے سے یا کسی کے حق کی وجہ سے عطاء کرے تو اس کا عطیہ (ہبہ) جائز ہے۔ اور جانب مستغزر کو یا تو ثواب مل جاتا ہے یا پھر اپنا عطیہ واپس مل جاتا ہے۔ (جانب مستغزر ایک اصطلاح ہے۔ یعنی دو ھبہ کرنے والوں کو جو باہمی ہبہ کر رہے ہوں تو ان میں سے جس کو زیادہ چیز حصہ میں آجائے وہ جانب مستغزر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23072]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23072، ترقيم محمد عوامة 22127)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23072 in Urdu