🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
214. في (الرجلين) يشتركان (في السلعة) فيقوم على أحدهما بعشرة وعلى الآخر بتسعة
دو آدمی کسی سامان کے مالک ہوں ان میں سے ایک کو دس درہم اور دوسرے کو نو درہم میں ملے ہوں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22141 ترقیم الشثری: -- 23086
٢٣٠٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن خالد عن ابن سيرين انه قال في ثوب بين رجلين: نصفه على احدهما بعشرين، ونصفه على الآخر (بعشرة) (١) ، قالا: إن (باعاه) (٢) مساومة او مرابحة فهو نصفان بينهما.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (بتسعة).
(٢) في [هـ]: (باعوه).

حضرت ابن سیرین سے مروی ہے کہ ایک کپڑا دو آدمیوں کے درمیان مشترک تھا، ان میں سے ایک نے نصف بیس درہم میں اور دوسرے نے نصف دس درہم میں خریدا۔ فرمایا اگر وہ دونوں اس کو مساومۃ اور مرابحۃً فروخت کریں تو منافع ان کے درمیان آدھا آدھا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23086]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23086، ترقيم محمد عوامة 22141)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23086 in Urdu