مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
214. في (الرجلين) يشتركان (في السلعة) فيقوم على أحدهما بعشرة وعلى الآخر بتسعة
دو آدمی کسی سامان کے مالک ہوں ان میں سے ایک کو دس درہم اور دوسرے کو نو درہم میں ملے ہوں
ترقیم عوامۃ: 22142 ترقیم الشثری: -- 23087
٢٣٠٨٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن الشعبي ⦗١٥١⦘ والحكم في رجلين اشتريا سلعة، (اشترى) (١) احدهما نصفها بعشرين، واشترى الآخر نصفها بعشرة، فقال الشعبي: إن (باعاها) (٢) (مرابحة فعلى رؤوس اموالهما وإن باعاها) (٣) مساومة فالنصف والنصف.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [أ، ح، هـ]: (باعها).
(٣) ما بين القوسين سقط من: [ز].
حضرت شعبی رحمہ اللہ اور حضرت حکم رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ دو آدمیوں نے مل کر ایک سامان خریدا، ایک نے آدھا بیس درہم میں اور دوسرے نے آدھا دس درہم میں خریدا، حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر وہ اس سامان کو مرابحۃً فروخت کریں تو نفع رأس المال کے اعتبار سے ہوگا اور اگر وہ مبیع مساومۃ کے اعتبار سے فروخت کریں تو منافع نصف نصف ہوگا۔ اور حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ دونوں صورتوں میں منافع آدھا آدھا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23087]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23087، ترقيم محمد عوامة 22142)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23087 in Urdu