مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
216. العبد يكون بين الرجلين فيعتق أحدهما نصيبه
غلام دو شخصوں کے درمیان مشترک ہو، ان میں سے ایک شخص اپنا حصہ آزاد کر دے
ترقیم عوامۃ: 22150 ترقیم الشثری: -- 23098
٢٣٠٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن إبراهيم عن عبد الرحمن بن يزيد قال: كان بيني وبين الاسود و (بين) (١) امنا غلام قد شهد القادسية (وابلى) (٢) فيها فارادوا عتقه وكنت صغيرا، فذكر ذلك الاسود لعمر فقال عمر: اعتقوا انتم، ويكون عبد الرحمن على نصيبه حتى يرغب (٣) في مثل ما رغبتم فيه او ياخذ نصيبه (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [أ، ح، ز، ط]: (وبلا).
(٣) في [ز]: زيادة (فيما).
(٤) صحيح.
حضرت عبد الرحمن بن یزید فرماتے ہیں کہ میرے اور حضرت الاسود اور ہماری والدہ کے درمیان ایک غلام مشترک تھا۔ وہ غلام جنگ قادسیہ میں شریک ہوا اور خوب بہادری دکھائی۔ ان سب نے اس کو آزاد کرنے کا ارادہ کیا، میں اس وقت کم عمر تھا۔ حضرت اسود نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے اس کا ذکر کیا۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: تم اپنا حصہ آزاد کردو، اور عبد الرحمن کے لئے اس کا حصہ ہوگا، یہاں تک کہ اس کی بھی اس بات میں رغبت ہوجائے جس میں عبس ہوئی (یعنی آزادی) یا پھر وہ اپنا حصہ وصول کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23098]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23098، ترقيم محمد عوامة 22150)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23098 in Urdu