مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
216. العبد يكون بين الرجلين فيعتق أحدهما نصيبه
غلام دو شخصوں کے درمیان مشترک ہو، ان میں سے ایک شخص اپنا حصہ آزاد کر دے
ترقیم عوامۃ: 22151 ترقیم الشثری: -- 23099
٢٣٠٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن حجاج عن عبد الرحمن ابن الاسود عن ابيه قال: كان (١) غلام بيني وبين إخوتي فاردت ان ⦗١٥٥⦘ اعتقه، فاتيت ابن مسعود فذكرت ذلك له، فقال: لا (تفسد) (٢) على شركائك (فتضمن) (٣) ، ولكن تربص حتى (يشبوا) (٤) (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ]: زيادة (لي).
(٢) في [أ، ح، ط]: (نفسك).
(٣) في [أ، ح، ط]: (فيضمن).
(٤) في [ط]: (سلوا)، وفي [ش]: (ليسلوا)، وفي [ع]: (يستووا).
(٥) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.
حضرت اسود فرماتے ہیں کہ میرے اور میرے بھائیوں کے درمیان ایک غلام مشترک تھا، میں نے اس کو آزاد کرنے کا ارادہ کیا، حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور ان سے ذکر کیا، آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اپنے شریکوں کی شراکت میں فساد مت ڈال ورنہ تو ضامن ہوگا۔ تو ان کے بڑے ہونے کا انتظار کر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23099]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23099، ترقيم محمد عوامة 22151)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23099 in Urdu