🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
223. في (الحكومة) بين اليهود والنصارى
یہود و نصاریٰ کے درمیان فیصلہ کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22204 ترقیم الشثری: -- 23159
٢٣١٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن (سماك) (١) عن قابوس بن (مخارق) (٢) عن ابيه قال: بعث (علي) (٣) محمد بن ابي بكر اميرا على مصر، فكتب محمد إلى علي يساله عن مسلم فجر بنصرانية، فكتب علي: ان اقم الحد على المسلم الذي فجر بالنصرانية، (وادفع) (٤) النصرانية إلى النصارى يقضون فيها ما شاءوا (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (شماك).
(٢) في [ز]: (مخارف).
(٣) سقط من: [أ، هـ].
(٤) في [أ، ح، ط، هـ]: (وارفع).
(٥) حسن؛ سماك وقابوس صدوقان.

حضرت علی رضی اللہ عنہ نے حضرت محمد بن ابی بکر رضی اللہ عنہ کو مصر کا حاکم بنا کر بھیجا، حضرت محمد رضی اللہ عنہ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو تحریر کیا اور دریافت فرمایا کہ ایک مسلمان نے نصرانیہ عورت سے زنا کیا ہے اس کا کیا حکم ہے؟ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے جواب تحریر فرمایا کہ جس مسلمان نے نصرانیہ کے ساتھ زنا کیا ہے اس پر حد جاری کرو، اور نصرانیہ خاتون کو نصاریٰ کے حوالہ کردو وہ اس کے بارے میں جو چاہیں فیصلہ کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23159]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23159، ترقيم محمد عوامة 22204)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23159 in Urdu