🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
223. في (الحكومة) بين اليهود والنصارى
یہود و نصاریٰ کے درمیان فیصلہ کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22205 ترقیم الشثری: -- 23160
٢٣١٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن السدي عن عكرمة قال: نسخت هذه الآية: ﴿وان احكم بينهم بما انزل الله﴾ [المائدة: ١٤٩] ، (فاحكم بينهم او اعرض عنهم) .
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ قرآن پاک کی آیت { وَأَنِ احْکُمْ بَیْنَہُمْ بِمَا أَنْزَلَ اللَّہُ } منسوخ ہوگئی ہے قرآن کی آیت { اُحْکُمْ بَیْنَہُمْ، أَوْ أَعْرِضْ عَنْہُمْ } سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23160]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23160، ترقيم محمد عوامة 22205)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23160 in Urdu