🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
29. من قال: (لا تؤذن) فيه و (لا تقيم) (تكفيك) إقامتهم
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ مسجد میں دوسری بار اذان اور اقامت نہیں کہیں گے، لوگوں کی اقامت ان کے لیے کافی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2316 ترقیم الشثری: -- 2322
٢٣٢٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الاعلى عن معمر عن يزيد عن ابن ابي ليلى: انه (مسالة) (١) رجل قال: دخلت المسجد وقد صلى اهله اؤذن؟ قال: قد كفيت ذلك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (سأل).
حدثنا ابو بكر، قال نا عبد الاعلى، عن معمر، عن يزيد، عن ابن ابي ليلى انه ساله رجل، قال: " دخلت المسجد وقد صلى اهله اؤذن، قال: قد كفيت ذلك"
حضرت یزید کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت ابن ابی لیلیٰ سے سوال کیا کہ اگر میں مسجد میں داخل ہوں اور لوگ نماز پڑھ چکے ہوں تو کیا میں اذان دوں؟ انہوں نے فرمایا کہ لوگوں کی اذان و اقامت تمہارے لیے کافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2322]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2322، ترقيم محمد عوامة 2316)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2322 in Urdu