مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
29. من قال: (لا تؤذن) فيه و (لا تقيم) (تكفيك) إقامتهم
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ مسجد میں دوسری بار اذان اور اقامت نہیں کہیں گے، لوگوں کی اقامت ان کے لیے کافی ہے
ترقیم عوامۃ: 2317 ترقیم الشثری: -- 2323
٢٣٢٣ - حدثنا ابن عليه عن يونس عن الحسن في رجل ينتهي إلى المسجد وقد صلي فيه قال: لا يؤذن ولا يقيم.
حدثنا ابن علية، عن يونس، عن الحسن في رجل ينتهي إلى المسجد وقد صلي فيه، قال:" لا يؤذن ولا يقيم".
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص مسجد میں جائے اور نماز ہوچکی ہو تو وہ اذان اور اقامت نہیں کہے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2323]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2323، ترقيم محمد عوامة 2317)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2323 in Urdu